سری لنکا کا پاکستان ٹیم کے دورے کو ری بلڈنگ سری لنکا پروگرام کے نام کرنے کا فیصلہ

سری لنکا کا پاکستان ٹیم کے  دورے کو ری بلڈنگ سری لنکا  پروگرام کے نام کرنے کا فیصلہ

کولمبو (سپورٹس ڈیسک) سری لنکن کرکٹ نے کہا کہ پاکستان کا دورہ حکومتی ری بلڈنگ سری لنکا پروگرام کی پروموشن کے لیے استعمال ہو گا۔ٹی ٹونٹی سیریز کے دوران پروگرام کی آگاہی کے لیے متعدد اقدامات کیے جائیں گے ۔

 سری لنکا کرکٹ وزٹ سری لنکا پروگرام کی بھی پروموشن کرے گا، سیریز کا منافع پروگرام کے لیے عطیہ کیا جائے گا۔ حالیہ طوفان کے بعد ان دنوں سری لنکا کے شہروں کی بحالی کے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں