بنگلہ دیشی کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کرنے پر شاہ رُخ کو غدار کا طعنہ

بنگلہ دیشی کھلاڑی کو ٹیم میں شامل کرنے پر شاہ رُخ کو غدار کا طعنہ

ممبئی(سپورٹس ڈیسک)بالی ووڈ سپر سٹار شاہ رخ خان انڈین پریمیئر لیگ فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز کیلئے بنگلہ دیشی کھلاڑی مستفیض الرحمان کو منتخب کرنے پر سخت تنقید کی زد میں آگئے۔۔۔

انتہا پسند بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما رہنما سنگیت سوم نے انہیں غدار قرار دے دیا۔ شیو سینا کے ترجمان آنند دوبے کا کہنا تھا کہ اگر اعتراضات اور شور کے باوجود بھی شاہ رُخ اپنا فیصلہ واپس نہیں لیتے تو یہ سمجھا جائے گا کہ اُنھیں اپنی قوم کے جذبات کی کوئی پرواہ نہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں