پاکستان کرکٹ ٹیم اور کوچنگ سٹاف لاہور پہنچ گئے

 پاکستان کرکٹ ٹیم اور  کوچنگ سٹاف لاہور پہنچ گئے

لاہور(سپورٹس ڈیسک)سری لنکا کے خلاف سیریز کھیلنے کے بعد پاکستانی ٹیم لاہور پہنچ گئی۔

 ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سمیت دوسرا غیرملکی کوچنگ سٹاف بھی نجی ائرلائن کے ذریعے ٹیم کے ساتھ پاکستان لوٹا ہے۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر رہی تھی۔ اب اگلے مرحلے میں پاکستانی ٹیم نے سری لنکا میں ہی ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کھیلنے جانا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں