ہوبارٹ اوپن ٹینس ،وینس ولیمز کو ابتدائی راؤنڈ میں شکست
ہوبارٹ (سپورٹس ڈیسک)امریکا کی نامور ٹینس سٹار اور سابق عالمی چیمپئن وینس ولیمز ڈبلیو ٹی اے ٹور کے ایونٹ اے ایس بی کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی راؤنڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔۔۔
امریکا کی نامور ٹینس سٹار اور سابق عالمی چیمپئن وینس ولیمز ڈبلیو ٹی اے ٹور کے ایونٹ اے ایس بی کلاسک ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے ابتدائی راؤنڈ میں شکست کے بعد ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ 38 سالہ جرمن ٹینس کھلاڑی تاتیانا ماریا نے وینس ولیمز کو شکست دی۔