دوسرا ون ڈے، بھارت کو شکست

دوسرا ون ڈے، بھارت کو شکست

راج کوٹ(سپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ نے بھارت کو ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ بھارت نے 7 وکٹوں پر 284 رنز سکور کیے۔

نیوزی لینڈ نے بھارت کو ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-1 سے برابر کردی۔ بھارت نے 7 وکٹوں پر 284 رنز سکور کیے۔ جواب میں کیویز نے 285 رنز کا ہدف 15 گیندوں پہلے 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں