ورلڈکپ ٹرافی انڈر 19 کا چیتوں کے ساتھ فوٹو شوٹ وائرل

 ورلڈکپ ٹرافی انڈر 19 کا  چیتوں کے ساتھ فوٹو شوٹ وائرل

نمیبیا(سپورٹس ڈیسک)انڈر 19 ورلڈکپ کے باقاعدہ آغاز میں آئی سی سی کی جانب سے وننگ ٹرافی کا چیتوں کیساتھ کیا گیا فوٹو شوٹ وائرل ہوگیا۔

نمیبیا کے نیشنل پارک میں کیے گئے فوٹو شوٹ میں چیتوں کو ٹرافی کیساتھ پوز دیتے دیکھا جاسکتا ہے ۔پاکستان ٹیم ایونٹ میں اپنا افتتاحی میچ آج انگلینڈ کے خلاف کھیلے گی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں