ایڈیلیڈ انٹرنیشنل ٹینس،ٹومی پال سیمی فائنل میں پہنچ گئے
ایڈیلیڈ (سپورٹس ڈیسک)امریکا کے ٹینس سٹار اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ ٹومی پال اے ٹی پی ایڈیلیڈ انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ۔
28 سالہ امریکی کھلاڑی نے حریف آسٹریلوی کھلاڑی الیگزینڈر ووکیک کو شکست دے کر اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا۔