بنگلہ دیش بورڈ نے آئی سی سی سے ڈیڈلائن ملنے کی خبر مسترد کردی

بنگلہ دیش بورڈ نے آئی سی سی سے  ڈیڈلائن ملنے کی خبر مسترد کردی

کولمبو(سپورٹس ڈیسک )بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی)نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے ڈیڈلائن ملنے کی خبر مسترد کردی۔

کرکٹ ویب سائٹ نے یہ بھی کہا تھا کہ بنگلہ دیش ٹیم کی میگا ایونٹ میں عدم شرکت کی صورت میں سکاٹ لینڈ کو شامل کیا جاسکتا ہے ۔اس معاملے پر بی سی بی نے وضاحت جاری کی ہے اور امزاد حسین نے کہا کہ آئی سی سی کی جانب سے ہمیں کوئی ڈیڈ لائن نہیں دی گئی۔آئی سی سی نے ورلڈ کپ میں شرکت کے فیصلے پر مخصوص تاریخ نہیں دی، ہم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو وینیو کی تبدیلی کی درخواست کر رکھی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں