کھیلتا پنجاب پنک گیمز کیلئے خواتین ٹیموں کے ٹرائلز جاری

کھیلتا پنجاب پنک گیمز کیلئے  خواتین ٹیموں کے ٹرائلز جاری

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر) کھیلتا پنجاب پنک گیمز کیلئے خواتین ٹیموں کے جاری ٹرائلز کے دوسرے روز راولپنڈی ڈویژن کی اتھلیٹکس، آرچری، بیڈمنٹن اور ۔۔۔

والی بال ٹیموں کے ٹرائلز مکمل ہوگئے ۔ ڈی او سپورٹس راولپنڈی وحید احمد اور ڈی ایس او شمس توحید عباسی و دیگر سپورٹس افسران اور ایسوسی ایشنوں کے آفیشلز کی زیرنگرانی ٹرائلز ہوئے ۔ ٹرائلز میں سینکڑوں انڈر21 خواتین کھلاڑیوں نے حصہ لیا جن میں سے ٹیموں کا انتخاب کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں