انگلینڈ نے فاسٹ بولنگ کوچ ٹرائے کولی کو دوبارہ مقرر کر لیا

انگلینڈ نے فاسٹ بولنگ کوچ ٹرائے کولی کو دوبارہ مقرر کر لیا

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے کوچنگ سٹاف میں مزید اضافہ کرتے ہوئے 2005 کی تاریخی ایشز سیریز کے فاسٹ بولنگ کوچ ٹرائے کولی کو ایک بار پھر قومی پیس بولنگ لیڈ مقرر کر دیا ہے۔

۔60 سالہ آسٹریلوی کوچ ٹرائے کولی 2005 کی ایشز سیریزمیں انگلینڈ کے کوچنگ سیٹ اپ کا نمایاں حصہ تھے اور 2006 میں عہدہ چھوڑنے کے بعد اب تقریبا دو دہائیوں بعد واپسی کر رہے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں