خواجہ نافع پرنظر رکھنا ضروری :ایشون
ممبئی (سپورٹس ڈیسک)ٹی 20 ورلڈ کپ سکواڈ میں خواجہ محمد نافع کی شمولیت نے بھارتیو ں کو متوجہ کردیا ۔
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی روی چندرن ایشون نے ایکس پر پاکستان کے سکواڈ کی تصویر ری شیئر کی جس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا ہے کہ، خواجہ محمد نافع ایک ایسے کھلاڑی ہیں جن پر اس ورلڈ کپ میں نظر رکھنا ضروری ہے ۔