لیگ انٹر ٹینمنٹ کرکٹ،کرکٹر معصوم نہیں ہو سکتا:سلمان آغا

لیگ انٹر ٹینمنٹ کرکٹ،کرکٹر  معصوم نہیں ہو سکتا:سلمان آغا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹی ٹونٹی کپتان سلمان آغا کا پی سی بی پوڈ کاسٹ میں کہنا ہے کہ لیگ کی پرفارمنس پر قومی ٹیم بنانے کا نہیں سوچتا ، لیگ انٹر ٹینمنٹ کرکٹ ہے ، پیسا بن جاتا ہے ، فارم بحال کرسکتے ہیں۔

جب کوئی پاکستان سے کھیلتا ہے تو وہ اپنا نمبر چوز نہیں کرسکتا۔انہوں نے انکشاف کیا کہ پاکستان ٹیم میں کوئی معصوم نہیں ، کرکٹر معصوم نہیں ہو سکتا ، ابرار احمد سب سے زیادہ شرارتی ہے ،صائم ایوب جتنی دیر سوتا ہے ، کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں