ملتان سلطانز کی فروخت سے بورڈ کو 2 ارب سے زائد ملنے کا امکان
لاہور(سپورٹس ڈیسک)ملتان سلطانز کی فروخت سے پی سی بی کو 2 ارب روپے سے زائد آنے کا امکان ہے ، سابقہ اونر علی ترین بھی ٹیم کو واپس لینا چاہتے ہیں۔ 2 کمپنیاں تو دو ارب روپے تک دینے کو تیار ہیں، البتہ فیصلہ نیلامی کے ذریعے ہوگا۔
ملتان سلطانز کی فروخت سے پی سی بی کو 2 ارب روپے سے زائد آنے کا امکان ہے ، سابقہ اونر علی ترین بھی ٹیم کو واپس لینا چاہتے ہیں۔ 2 کمپنیاں تو دو ارب روپے تک دینے کو تیار ہیں، البتہ فیصلہ نیلامی کے ذریعے ہوگا۔