ورلڈ کپ کی ٹرافی لاہور پہنچ گئی
لاہور (سپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی لاہور پہنچ گئی۔نجی کالج میں ٹرافی کی رونمائی پر مہمان خصوصی آسٹریلوی ہائی کمشنر نے بھی ٹرافی کے ساتھ تصویریں بنوائیں، طالبات بھی سلیفیاں لیتی رہیں۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کی ٹرافی لاہور پہنچ گئی۔نجی کالج میں ٹرافی کی رونمائی پر مہمان خصوصی آسٹریلوی ہائی کمشنر نے بھی ٹرافی کے ساتھ تصویریں بنوائیں، طالبات بھی سلیفیاں لیتی رہیں۔