ایما راڈوکانو نے کوچ سے راہیں جدا کر لیں

ایما راڈوکانو نے کوچ  سے راہیں جدا کر لیں

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کی نمبر ون ٹینس سٹار ایما راڈوکانو نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ میں ناکامی کے بعد اپنے کوچ فرانسس روئگ سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔۔۔

انگلینڈ کی نمبر ون ٹینس سٹار ایما راڈوکانو نے آسٹریلین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے دوسرے راؤنڈ میں ناکامی کے بعد اپنے کوچ فرانسس روئگ سے علیحدگی اختیار کر لی ہے ۔ ایما اور فرانسس روئگ نے گزشتہ سال اگست میں ایک ساتھ کام کا آغاز کیا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں