عمیر مسعود کو نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کیلئے منتخب کرنے کا مطالبہ

عمیر مسعود کو نیشنل ٹی ٹونٹی  ٹورنامنٹ کیلئے منتخب کرنے کا مطالبہ

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)راولپنڈی کرکٹ حلقوں نے پاکستان انڈر19اور راولپنڈی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمیر مسعود کو نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے کیمپ میں مدعو کرنے اور منتخب کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ گریڈ ٹو ٹورنامنٹ میں وہ ٹاپ سکورر رہنے والے کھلاڑی کو کیمپ میں نظر انداز کرنا مناسب نہیں، ایک مستنند وکٹ کیپر بلے باز کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا چاہئے ۔

راولپنڈی کرکٹ حلقوں نے پاکستان انڈر19اور راولپنڈی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عمیر مسعود کو نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے کیمپ میں مدعو کرنے اور منتخب کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حالیہ گریڈ ٹو ٹورنامنٹ میں وہ ٹاپ سکورر رہنے والے کھلاڑی کو کیمپ میں نظر انداز کرنا مناسب نہیں، ایک مستنند وکٹ کیپر بلے باز کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانا چاہئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں