قومی ٹینس ٹیم ایشیا انڈر 14 ڈویلپمنٹ چیمپئن شپ کیلئے کمبوڈیا روانہ

قومی ٹینس ٹیم ایشیا انڈر 14 ڈویلپمنٹ  چیمپئن شپ کیلئے کمبوڈیا روانہ

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان انڈر14 ٹینس ٹیم آئی ٹی ایف ایشیا انڈر 14 ڈویلپمنٹ چیمپئن شپ میں شرکت کیلئے کمبوڈیا روانہ ہو گئی ۔

یہ ایونٹ جنوب مشرقی اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے لیے ریجنل کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کی حیثیت رکھتا ہے جو 3 سے 13 فروری 2026 تک نوم پنہ،کمبوڈیا میں منعقد ہوگا۔پاکستان ٹیم میں محمد ابراہیم حسین گل، محمد مزا،خدیجہ خلیل اور عیشہ ربی شامل ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں