سپورٹس اینکر ساویانہ کی والدہ لاپتہ سرمائی اولمپکس کی میزبانی ملتوی

 سپورٹس اینکر ساویانہ کی والدہ لاپتہ  سرمائی اولمپکس کی میزبانی ملتوی

روم (سپورٹس ڈیسک)این بی سی کی اینکر ساویانہ گتھری نے اپنی والدہ نینسی گتھری کی گمشدگی کے بعد اٹلی میں ہونے والے سرمائی اولمپکس کی میزبانی ملتوی کر دی ہے ۔۔۔

84 سالہ نینسی کو ٹکسن، ایریزونا میں ان کے گھر سے لاپتہ قرار دیا گیا ہے جبکہ حکام نے گھر کو "کرائم سین" قرار دیتے ہوئے عوام سے مدد کی اپیل کی ہے ۔ پولیس واقعہ کا ہر پہلو سے جائزہ لے رہی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں