ابوظہبی اوپن ٹینس ،کلارا ٹاسن سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ابوظہبی اوپن ٹینس ،کلارا ٹاسن  سیمی فائنل میں پہنچ گئی

ابوظہبی (سپورٹس ڈیسک)ڈنمارک کی ٹینس سٹار کلارا ٹاسن ڈبلیو ٹی اے ابوظہبی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں اپنی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے۔۔۔

 خواتین کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل راؤنڈ میں پہنچ گئی ۔ کوارٹر فائنل راؤنڈ میچ میں امریکی حریف کھلاڑی میک کارٹنی کیسلر کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں