ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کیلئے دعا کریں شاداب خان کا قوم کے نام پیغام
کولمبو(سپورٹس ڈیسک)قومی آل راؤ نڈر شاداب خان نے قوم سے فرمائش کی ہے کہ ورلڈ کپ میں ٹیم کیلئے دعا کریں کیونکہ دعاؤں کے سبب ہم رمضان میں اچھا کھیلتے ہیں۔
شاداب کا کہنا تھا کہ پچھلے آئی سی سی ٹورنامنٹس پاکستان کے لیے خراب رہے ۔ اس بار ٹی 20 ورلڈ کپ جیت کر قوم کو خوشیاں دینا چاہتے ہیں۔