یوکرینی کھلاڑی کو جنگ متاثرین کی تصاویر والا ہیلمٹ پہننے سے روک دیا
کورٹینا(سپورٹس ڈیسک)یوکرین کے سکیلیٹن ریسَر ولادیسلاو ہیرسکیوِچ نے الزام عائد کیا ہے کہ بین الاقوامی اولمپک کمیٹی نے ان کے اس ہیلمٹ پر پابندی عائد کر دی ہے جس پر یوکرین میں جاری جنگ کے دوران ہلاک افراد کی تصاویر بنی ہوئی تھیں۔۔۔
یہ فیصلہ ان کے دل کو توڑ دینے والا ہے ۔ نے یہ ہیلمٹ سرمائی اولمپکس کی تربیتی نشست کے دوران استعمال کیا تھا اور اس سے قبل واضح کیا تھا کہ وہ کھیلوں کے اس عالمی ایونٹ کو یوکرین میں جاری جنگ کی طرف دنیا کی توجہ مبذول کرانے کیلئے استعمال کریں گے ۔