ویمنز ایشیا کپ رائزنگ سٹارز بھارت اے نے پاکستان کو شکست دے دی

ویمنز ایشیا کپ رائزنگ سٹارز بھارت اے نے پاکستان کو شکست دے دی

لاہور (سپورٹس ڈیسک)ویمنز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کے گروپ اے میچ میں بھارت اے نے پاکستان اے کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ بنکاک کے ٹرڈتھائی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں انڈیا اے نے 94 رنز کا ہدف 59 گیندیں قبل حاصل کرلیا۔

دنیش ورندا نینصف سنچری سکور کرتے ہوئے ٹیم کی جیت میں کلیدی کردار ادا کیا اور پلیئر آف دی میچ قرار پائیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں