ورلڈ کپ کا آخری گروپ میچ کل کھیلا جائے گا
کولمبو (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام مینز ٹی 20 ورلڈ کپ کا آخری گروپ میچ آج کھیلا جائیگا۔
آسٹریلیا اور اومان کی ٹیمیں پالے کیلی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم ،پالے کیلی میں مد مقابل ہونگی۔ پہلا سیمی فائنل میچ 4 مارچ اور دوسرا سیمی فائنل میچ 5 مارچ کو جبکہ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 8مارچ کو کھیلا جائیگا۔