نسلی تعصب ،آسٹریلوی ٹینس سٹار ڈیسٹنی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

نسلی تعصب ،آسٹریلوی ٹینس سٹار  ڈیسٹنی کا ریٹائرمنٹ کا اعلان

میلبورن (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا کی ٹینس کھلاڑی ڈیسٹنی ایوا نے انکشاف کیا ہے کہ برسوں تک نسلی جملوں اور امتیازی سلوک کا سامنا کرنے کے بعد انہوں نے 2026 کے سیزن کے اختتام پر کھیل سے کنارہ کشی کا فیصلہ کرلیا ہے۔

25 سالہ ڈیسٹنی ایوا نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ کم عمری میں مقابلوں کے دوران بعض افراد انہیں مرد اور بندرجیسے توہین آمیز القابات سے پکارتے تھے جبکہ انہیں ٹرانس جینڈربھی کہا گیا، جس سے ماحول انتہائی معاندانہ محسوس ہوتا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں