میلان سرمائی اولمپکس میں چین نے ایک اور طلائی تمغہ جیت لیا
میلان (اے پی پی)میلان کورٹینا سرمائی اولمپکس کے دوران فری سٹائل سکیئنگ کے مردوں کے ایریئل فائنل میں چینی کھلاڑی وانگ شین دی نے۔۔۔
شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طلائی تمغہ اپنے نام کر لیا ۔ چینی میڈیا کے مطابق چین کے ایک اور کھلاڑی لی تھیان ما نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا ہے ۔