اطالوی کرکٹ بورڈ جنسی ہراسانی کے الزامات کی زد میں

اطالوی کرکٹ بورڈ جنسی  ہراسانی کے الزامات کی زد میں

لاہور(سپورٹس ڈیسک)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پہلی بار شرکت کے بعد اطالوی کرکٹ کو جنسی ہراسانی کے الزامات نے ہلا کر رکھ دیا۔۔۔

فیڈریشن کرکٹ اٹالی کے مطابق یہ الزامات اٹلی کی ویمنز ٹیم کی ایک کھلاڑی نے ویمنز کرکٹ کو آرڈینیٹر پرابتھ اکنیلیگوڈا پر عائد کیے ہیں جس کو اطالوی بورڈ نے معطل کر دیا ہے ۔الزامات پر وفاقی پراسیکیوٹر کی جانب سے تفتیش جاری ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں