یورپی چیمپئنز لیگ ،ریال میڈرڈ کی ٹاپ 16 میں رسائی

یورپی چیمپئنز لیگ ،ریال میڈرڈ  کی ٹاپ 16 میں رسائی

میڈرڈ (سپورٹس ڈیسک)ریال میڈرڈ نے یورپی چیمپئنز لیگ کے اہم میچ میں بینفیکا کو شکست دے کر ٹاپ 16 راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا۔

ریال میڈرڈ نے ہوم گراؤنڈ پر بینفیکا کو ایک کے مقابلے میں 2 گول سے شکست دی۔یلین شوامینی اوروینیسیئس جونیئر نے گول کر کے اپنی ٹیم کو فتح دلائی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں