فٹبال ایشیا کپ 2027، افتتاحی و اختتامی مقابلے ریاض میں ہونگے

فٹبال ایشیا کپ 2027، افتتاحی و  اختتامی مقابلے ریاض میں ہونگے

ریاض (سپورٹس ڈیسک)سعودی عرب میں ہونے والے فٹبال ایشیا کپ 2027 کے افتتاحی و اختتامی مقابلے کہاں ہوں گے۔۔

 ، اس حوالے سے تفصیلات سامنے آ گئیں۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2034 سے قبل 3 مرتبہ کا ایشین چیمپئن سعودی عرب پہلی بار ایک اہم فٹبال ایونٹ کی 2027 میں میزبانی کر رہا ہے ۔گزشتہ روز حکام نے اعلان کیا کہ اگلے سال 7 جنوری سے 5 فروری تک جاری رہنے والے ایشیا کپ کا افتتاحی و فائنل میچ ریاض میں کھیلا جائے گا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں