ورلڈکپ میں بھارت کا ریکارڈ 100 سے زائد چھکے لگا دئیے

ورلڈکپ میں بھارت کا ریکارڈ  100 سے زائد چھکے لگا دئیے

احمد آباد (سپورٹس ڈیسک)ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بھارتی کرکٹ ٹیم نے ریکارڈ بنادیا۔بھارتی شہر احمد آباد میں نیوزی لینڈ کے خلاف فائنل میں سنجو سمسن نے 14ویں اوور میں راچن راویندرا کی گیندوں پر تین چھکے لگا کر بھارت کو ایک اور ریکارڈ دلا دیا۔

بھارت پہلی ٹیم بن گیا ہےا جس نے کسی بھی ورلڈ کپ ایڈیشن میں 100 چھکوں کا ہندسہ عبور کیا۔ اب ٹیم کے مجموعی چھکے کی تعداد 102 ہو گئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں