بھارت کی جیت حیران کن نہیں: راشدلطیف

بھارت کی جیت حیران کن نہیں: راشدلطیف

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان راشد لطیف نے کہا ہے کہ بھارت کی جیت حیران کن نہیں ۔۔

کیونکہ ٹیم کے کھلاڑی بڑے مقابلوں کے فائنلز کھیلنے کے عادی ہو چکے ہیں۔ ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ تسلسل اور ٹیم میں استحکام بھارت کی کامیابی کی اہم وجہ ہے جبکہ پاکستان میں بار بار تبدیلیاں مسائل پیدا کرتی رہی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں