ایرانی ویمنز فٹبال ٹیم آسٹریلیا میں پناہ کی درخواست سے دستبردار
کینبرا(سپورٹس ڈیسک)ایرانی خواتین فٹبال ٹیم کی کپتان زہرا غنبری نے آسٹریلیا میں سیاسی پناہ کی اپنی درخواست واپس لے لی۔
ایرانی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق زہرا غنبری کا ملائشیا سے ایران واپس روانہ ہونے کا اراداہ ہے ، وہ اس ٹیم کی پانچویں رکن ہیں جنہوں نے پناہ کی درخواست واپس لی ہے ۔ اس سے قبل 3 کھلاڑیوں اور 1سٹاف ممبر نے بھی آسٹریلیا میں دی گئی اپنی درخواستیں واپس لیں۔لے کر ایران جانے کا فیصلہ کیا تھا۔