چھٹی ایشین بیچ گیمز 22 اپریل سے چین میں شروع ہو گی

چھٹی ایشین بیچ گیمز 22 اپریل  سے چین میں شروع ہو گی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)چھٹی ایشین بیچ گیمز 22 اپریل سے چین میں شروع ہو گی اور پاکستان گیمز میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کریگا۔

 پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل محمد سرور رانا نے گیمز میں کبڈی کے ایونٹ میں تیرہ ممالک کی ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پاکستان سمیت بھارت، ایران، بنگلہ دیش، سری لنکا، نیپال، عراق، تائیوان، جاپان،کوریا، ملائشیا، تھائی لینڈ اور انڈونیشیا شامل ہیں۔ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ جاری ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں