ایک ہی مقصد ہے کہ ٹیم کیلئے اچھا کرنا ہے :عرفان نیازی

ایک ہی مقصد ہے کہ ٹیم کیلئے  اچھا کرنا ہے :عرفان نیازی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ فرنچائز حیدر آباد کنگزمین کے کھلاڑی عرفان خان نیازی نے کہا ہے کہ ایک ہی مقصد ہے کہ ٹیم کے لیے اچھا کرنا ہے ، جب ٹیم کے لیے اچھا ہو گا، تو ہی قومی ٹیم میں جگہ بنے گی۔

میڈیا سے گفتگو میں عرفان خان نیازی نے کہا کہ جہاں ٹیم کی ضرورت ہوتی ہے ، اس نمبر پر اچھا پرفارم کرنے کوشش کرتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ نئی فرنچائز ہے میں خوش ہوں کہ نئی چیزیں سیکھنے کو ملیں گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں