ٹوٹنہم ہاٹ پور اور ہیڈ کوچ ایگورٹیوڈرکی راہیں جدا

ٹوٹنہم ہاٹ پور اور ہیڈ کوچ  ایگورٹیوڈرکی راہیں جدا

لندن (سپورٹس ڈیسک)ٹوٹنہم ہاٹ پورنے ہیڈ کوچ ایگور ٹیوڈر سے باہمی رضامندی سے علیحدگی اختیار کر لی ہے ، جو صرف 44 دن کے بعد عہدے سے رخصت ہوگئے ۔

 ایگورٹیوڈر نے 7میچز میں صرف ایک جیت حاصل کی ۔ایگورٹیوڈر کے والد کے انتقال پرکلب نے یہ فیصلہ کیا۔عبوری کوچ برونو ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ ٹوٹنہم جلد نیا ہیڈ کوچ مقرر کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں