سکندر رضا کا فیملی سے ملاقات کروانے پر بی سی بی سے اظہار تشکر

سکندر رضا کا فیملی سے ملاقات کروانے پر بی سی بی سے اظہار تشکر

لاہور(سپورٹس ڈیسک)زمبابوے سے تعلق رکھنے والے لاہور قلندر کے کھلاڑی سکندر رضا نے سوشل میڈیا پیغام میں فیملی سے ملاقات کروانے پر پی سی بی کا شکریہ ادا کیا۔۔

 39 سالہ سالہ سکندر رضا، جو زمبابوے کی ٹی ٹونٹی ٹیم کے کپتان ہیں نے کہا کہ میری فیملی اور رشتہ داروں کو میرے کمرے میں ملنے کی اجازت دینے پر میں پاکستان کرکٹ بورڈ اورمینجمنٹ کا شکریہ ادا کرتا ہوں، آپ کا یہ اقدام قابل ستائش ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں