جونیئر سکواش ،قومی سکواش سٹار علی سسٹرز کوارٹر فائنل میں داخل
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)کوالالمپور میں پاکستانی نوجوان سکواش سٹار 'علی سسٹرز' کا راج، تینوں بہنیں ماہنور، سحرش اور مہوش علی انٹرنیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔
ماہنور علی، سحرش علی اور مہوش علی نے اپنے اپنے میچز میں کلین سویپ کرتے ہوئے ایونٹ کے کوارٹر فائنل مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے ۔