زمبابوے بورڈ کا آسٹریلین ٹیم کی میزبانی کا اعلان

زمبابوے بورڈ کا آسٹریلین  ٹیم کی میزبانی کا اعلان

ہرارے (سپورٹس ڈیسک)زمبابوے کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کی میزبانی کا اعلان کر دیا۔

زمبابوے کرکٹ بورڈ کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیم رواں سال ستمبر میں 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے لیے زمبابوے کا دورہ کرے گی، یہ میچز 15، 18 اور 20 ستمبر کو ہرارے میں کھیلے جائیں گے ۔یہ سیریز آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں