لاہور قلندرز کی طرف سے رائن برل کا ڈیبیو
لاہور (سپورٹس ڈیسک)لاہور قلندرز نے زمبابوے کے آل راؤنڈر رائن برل کو پاکستان سپر لیگ میں ڈیبیو کا موقع دے دیا ہے ، جو اس ٹورنامنٹ میں ان کی پہلی شرکت ہوگی۔
اس موقع پرانہیں ٹیم کی کیپ پیش کی گئی۔رائن برل کو پلیئنگ الیون میں ایمان کی جگہ شامل کیا گیا ، جو اس وقت ٹریپیزیئس مسل انجری سے صحتیاب ہو رہے ہیں۔