بارسلونا اوپن ٹینس،کارلوس اور لورینزو دوسرے راؤنڈ میں داخل

 بارسلونا اوپن ٹینس،کارلوس اور  لورینزو دوسرے راؤنڈ میں داخل

بارسلونا (سپورٹس ڈیسک)سپین کے ٹینس کھلاڑی اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ کارلوس الکاراز اوراٹلی کے ٹینس سٹار اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈلورینزو موسیٹی اے ٹی پی بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ۔ الکاراز نے حریف فن لینڈ کے اوٹو ورٹنین کو شکست دی جبکہ لورینزو موسیٹی نے ہسپانوی حریف مارٹن لینڈلوس لیکامبرا کو ہرایا۔

سپین کے ٹینس کھلاڑی اور ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ کارلوس الکاراز اوراٹلی کے ٹینس سٹار اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈلورینزو موسیٹی اے ٹی پی بارسلونا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کا فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ۔ الکاراز نے حریف فن لینڈ کے اوٹو ورٹنین کو شکست دی جبکہ لورینزو موسیٹی نے ہسپانوی حریف مارٹن لینڈلوس لیکامبرا کو ہرایا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں