عالمی چیمپئن پیریز جیپچر انجری کے باعث لندن میراتھن سے دستبردار

عالمی چیمپئن پیریز جیپچر انجری کے  باعث لندن میراتھن سے دستبردار

لندن (سپورٹس ڈیسک)عالمی شہرت یافتہ کینین ایتھلیٹ اور ورلڈ چیمپئن پیریز جیپچرچیر رواں ماہ ہونے والی مشہورِ زمانہ لندن میراتھن سے دستبردار ہو گئی ہیں۔

 ٹوکیو اولمپکس کی گولڈ میڈلسٹ پیریز جیپچرچیر نے فٹنس مسائل اور تربیت کی کمی کو اپنی دستبرداری کی بنیادی وجہ قرار دیا ہے ۔ 32 سالہ پیریز جیپچرچیر گزشتہ سال دسمبر میں والنشیا میراتھن کے دوران سٹریس فریکچر کا شکار ہوئی تھیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں