ماچیدا زیلویا کی ٹیم ایشین چیمپئنز لیگ ایلیٹ کے فائنل میں پہنچ گئی

ماچیدا زیلویا کی ٹیم ایشین چیمپئنز  لیگ ایلیٹ کے فائنل میں پہنچ گئی

جدہ (سپورٹس ڈیسک)جاپان کی فٹبال ٹیم ماچیدا زیلویا پہلی بار ایشین چیمپئنز لیگ ایلیٹ کے فائنل میں پہنچ گئی۔

کیوڈو کے مطابق جاپانی کلب ماچیڈا زیلویا نے سخت مقابلے کے بعد متحدہ عرب امارات کے کلب شباب الاہلی کو صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے کر پہلی بار ایشین چیمپئنز لیگ ایلیٹ کے فائنل میں جگہ بنا ئی ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں