انگلش پریمیئر لیگ،برائٹن اینڈ ہوو البیون کی 13ویں فتح

انگلش پریمیئر لیگ،برائٹن  اینڈ ہوو البیون کی 13ویں فتح

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلش پریمیئر لیگ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ٹیم نے اپنے عمدہ کھیل کی بدولت چیلسی کو بآسانی 0-3 گول ہرا دیا۔

یہ برائٹن اینڈ ہوو البیون کی ای پی ایل میں 13ویں فتح ہے اور اس کی پوائنٹس ٹیبل پر چھٹی پوزیشن ہے ۔فردی کادیوگلو،جیک ہنشیل ووڈ اور ڈینی ویلبیک نے ایک، ایک گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں