ایشین بیچ گیمز ، ٹرائیتھلون مقابلوں میں پاکستان کا سفر تمام

 ایشین بیچ گیمز ، ٹرائیتھلون  مقابلوں میں پاکستان کا سفر تمام

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)چھٹے ایشین بیچ گیمز میں ٹرائیتھلون کے مقابلوں میں پاکستان کے ایتھلیٹس کا سفر تمام ہوا۔۔

، دونوں ایتھلیٹس نے ذاتی ریکارڈ بہتر کردیا۔ مینز انفرادی فائنل میں حمزہ آصف نے 37 منٹ 26 سیکنڈ کے ساتھ اپنا پرسنل بیسٹ ٹائم ریکارڈ کیا اور مجموعی طور پر 31 میں سے 28ویں پوزیشن حاصل کی۔ویمنز انفرادی فائنل میں عائشہ وقاص نے 56 منٹ 32 سیکنڈ کے ساتھ 27 ایتھلیٹس میں 26ویں پوزیشن پر رہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں