کامبی نیشن اتنا اچھا بن کہ بینچ کو موقع نہیں دے پائے :اظہر محمود

 کامبی نیشن اتنا اچھا بن کہ بینچ کو  موقع نہیں دے پائے :اظہر محمود

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ فرنچائز پشاور زلمی کے اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ جیتنے کے لیے ہمیں اگلے 2 میچز میں بھی اچھی کرکٹ کھیلنا ہوگی۔

 اظہر محمود نے بتایا کہ مینڈس میچ کے لئے دستیاب ہیں، کراؤڈ کی سٹیڈیم میں واپسی خوش آئند ہے ۔آکشن کے وقت سب نے کہا تھا کہ پشاور زلمی ہلکی ٹیم ہوگی، ہمارا کامبی نیشن اتنا اچھا بن گیا ہے کہ بینچ کو موقع نہیں دے پائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں