سری لنکا کرکٹ کے صدر شامی سلوا رواں ہفتے مستعفی ہو جائیں گے

سری لنکا کرکٹ کے صدر شامی سلوا  رواں ہفتے مستعفی ہو جائیں گے

کولمبو(سپورٹس ڈیسک)سری لنکا کرکٹ کے صدر شامی سلوا رواں ہفتے مستعفی ہو جائیں گے ۔اس حوالے سے سری لنکن میڈیا کا کہنا ہے کہ شامی سلوا ایگزیکٹو کمیٹی کے ہمراہ مستعفی ہو جائیں گے ۔

شامی سلوا اور ایگزیکٹو کمیٹی کے مستعفی ہونے کے بعد عبوری انتظامیہ ذمے داریاں سنبھالے گی۔سری لنکن میڈیا نے کہا ہے کہ بینکر ایرن وکرامارتنے سری لنکا کرکٹ میں ذمے داریاں سنبھالنے کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں