رایان حبیب آئرن مین چیلنج مکمل کرنیوالے کم عمر ترین پاکستانی

رایان حبیب آئرن مین چیلنج مکمل کرنیوالے کم عمر ترین پاکستانی

لاہور(سپورٹس ڈیسک)کراچی کے 19 سالہ رایان حبیب نے آئرن مین چیلنج مکمل کرکے تاریخ رقم کردی، وہ آئرن مین چیلنج مکمل کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی بن گئے۔۔۔

آئرن مین چیلنج انڈیورنس سپورٹس کے سخت ترین مقابلوں میں سے ایک ہے ، آئرن مین میں ایتھلیٹ 42.2 کلو میٹر دوڑ 180 کلو میٹر ساِئیکلنگ اور 3.8 کلو میٹر سوئمنگ کرتے ہیں۔ آئرن مین میں ایتھلیٹس کو تینوں ایونٹس کا چیلنج یکے بعد دیگرے بلا تعطل مکمل کرنا ہوتا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں