بنگلہ دیش،نیوزی لینڈ آج مد مقابل

بنگلہ دیش،نیوزی لینڈ آج مد مقابل

ڈھاکہ (سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹونٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔۔۔

 میچ بیر سریشتھو فلائٹ لیفٹیننٹ مطیع الرحمن سٹیڈیم، چٹوگرام میں کھیلا جائے گا۔ میزبان بنگلہ دیش کی ٹیم کو مہمان نیوزی لینڈ کی ٹیم کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل ہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں