جونیئر ایشیا ہاکی کپ تربیتی کیمپ کا آغاز

جونیئر ایشیا ہاکی کپ تربیتی کیمپ کا آغاز

اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)جونیئر ایشیا ہاکی کپ کی تیاریوں کیلئے قومی انڈر 18ہاکی ٹیم کے تربیتی کیمپ کا باضابطہ آغاز ہوگیا ۔۔۔

نصیر بندہ ہاکی سٹیڈیم اسلام آباد میں 25مئی تک جاری رہنے والے تربیتی کیمپ میں چھ گول کیپرز کا انتخاب کیا گیا ہے ۔تربیتی کیمپ کی نگرانی ہیڈ کوچ قمر ابراہیم کرینگے جبکہ کوچنگ پینل میں ریحان بٹ، عمر بھٹہ اور یاسر اسلام شامل ہیں۔جونیئر ایشیا کپ جاپان میں شیڈول ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں