پی ایس ایل فائنل، شائقین کیلئے ہدایات جاری
لاہور(سپورٹس ڈیسک ) پی ایس ایل الیون فائنل میں شائقین کرکٹ کے لیے ہدایات جاری کردی گئیں۔
پی سی بی نے کہاہے کہ گیٹ نمبر 1 سے 8 تک ٹکٹ والے شائقین فیفا گیٹ اور گلبرگ کالج کا راستہ اختیار کریں۔ گیٹ نمبر 9 سے 16 کے ٹکٹ رکھنے والے فینز لبرٹی گیٹ سے سٹیڈیم آ سکیں گے ، شائقین شام سوا 6 بجے تک قذافی سٹیڈیم پہنچیں۔