انگلش پریمیئرلیگ،مانچسٹر سٹی اور ایورٹن کا میچ برابر

انگلش پریمیئرلیگ،مانچسٹر  سٹی اور ایورٹن کا میچ برابر

لندن(سپورٹس ڈیسک)مانچسٹر سٹی اور ایورٹن کی ٹیموں کے درمیان انگلش پریمیئر لیگ کا اہم میچ انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-3 گول سے برابر ہو گیا، جس کے بعد اب چیمپئن شپ کا فیصلہ مکمل طور پر آرسنل کے ہاتھوں میں چلا گیا ہے ۔ آرسنل اب اگر اپنے بقیہ تینوں میچ جیت جاتی ہے تو 2004 کے بعد پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کر لے گی۔

مانچسٹر سٹی اور ایورٹن کی ٹیموں کے درمیان انگلش پریمیئر لیگ کا اہم میچ انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-3 گول سے برابر ہو گیا، جس کے بعد اب چیمپئن شپ کا فیصلہ مکمل طور پر آرسنل کے ہاتھوں میں چلا گیا ہے ۔ آرسنل اب اگر اپنے بقیہ تینوں میچ جیت جاتی ہے تو 2004 کے بعد پہلی بار ٹائٹل اپنے نام کر لے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں